دیوبندی علماء کے عقائد
- Get link
- X
- Other Apps
دیوبندی علماء کے عقائد ۱
اللہ جھوٹ بولتا ہے
دیوبندی عقیدہ ۱ :۔
۱) ’’ کذب داخل تحت قدرت ہے ۔ ‘‘ ( فتاویٰ رشیدیہ ، جلد ۱ ، صفحہ ۱۹ )
۲) ’’ اگر حق تعالیٰ کلام کاذب پر قادر نہ ہوگا تو قدرت انسانی قدرتِ ربّا نی سے زائد ہو جائے گی ۔ ‘‘ ( الجہد المقل ، مولوی محمود الحسن دیوبندی ، صفحہ ۴۴ )
۳) ’’ کذب متنازعہ صفات ذاتیہ میں داخل نہیں بلکہ صفات فعلیہ میں داخل ہے ۔
( الجہد المقل ، صفحہ ۴۰ )
۴) ’’ امکان کذب کا مسئلہ تو اب کوئی جدید کسی نے نہیں نکالا ، بلکہ قدماء میں اختلاف ہوا ہے کہ خلف وعید آیا جائز ہے یا نہیں ۔ ‘‘
( براہین قاطعہ ، مولوی خلیل احمد انبیٹھوی ، صفحہ ۲ )

Comments
Post a Comment